کتاب کا نام

حقیقت تشیع

مؤلف : حجۃ الاسلام صباح علی بیاتی

مترجم : حجۃ الاسلام سید مبینحیدر ضوی

نظرثانی : مولانا حیدر مہدی کریمی

طباعت :بار دوم

تعداد اشاعت ایک ہزار  1000

سال اشاعت : آگست 2016

کاروان تشیع ، حقیقی راہ اسلام پر گامزن ہے،

انحراف و تحریف سے دور رہ کر اور ہر زمانہ میں شکوک و شبہات

اور خودساختہ ادیان و مزاہب اور انحرافی عقائد کا پائمردی سے مقابلہ کرتا آرہا ہے

اور انشاء اللہ ظہور حضرت حجۃ بن عسکری علہ تک جاری و ساری رہےگا۔

زیر نظر کتاب “حقیقت تشیع “

مکتب اہلبیت کی واقعیت و حقیقت کو سمجھنے اور تشیع کی تبلیغ و ترویج کے سلسلے کی ایک کڑی  ہے

جسے عالم خبیر ،محقق بصیر اور مترجم شہیر حجۃ الاسلام آقای صباح علی بیاتی نے عربی زبان میں تالیف کی ہے۔

جس کو حجۃ الاسلام مولانا مبین حیدر وضوی نے اس کو اردو قالب میں ڈھال دیا ہے

اور اب اہل اردو اس کتاب سے کما حقہ استفادہ کر سکتے ہیں ۔

clients testimonials

Are you looking for an Old Book which isn't available anywere?

Please click the button to contact, we will get back to you asap.